Maktaba Wahhabi

50 - 485
دوسرے راستہ سے رزق پیدا نہ کرے۔ اسی طرح کوئی صحابی ایسا نہ تھاجو زائد مال رکھتا ہو اور زکوٰۃ ادا نہ کرتا ہو یا اپنا مال اللہ کی راہ میں اور مسلمانوں کی ضرورتوں میں خرچ کرنے سے جی چراتا ہو۔ اللہ کی راہ میں بخل، ادائے حقوق میں تساہل، حدود اللہ سے تجاوز، یہ ظالموں کی صفات ہیں ، صحابہ ان سے بالکل پاک تھے، ان کی تووہ شان ہے کہ خود رب العزت نے قرآن میں تعریف کی ہے۔
Flag Counter