Maktaba Wahhabi

389 - 485
بدلہ لینا چاہے تو اسے کہا جائے کہ یہ ظالم بے چارہ بھی تو مجبور ہے، خدا کا نافرمان نہیں کیونکہ تمام مخلوق کی طرح یہ بھی تقدیر الٰہی میں داخل ہے۔ غرض اس قول کا قائل خود اپنے دعویٰ کا باطل کنندہ ہوتا ہے اور کسی حالت پر ثابت قدم نہیں رہ سکتا۔
Flag Counter