Maktaba Wahhabi

276 - 485
کذب و بہتان ہیں ، حالانکہ انہیں ابو طالب مکی، ابو حامد الغزالی، شیخ عبد القادر جیلانی، ابوالقاسم بن عساکر، ابو حفص بن شاہین، عبدالعزیز کنانی، ابو علی بن بنا، ابو الفضل بن ناصر وغیرہم نے اپنی کتابوں میں درج کیا ہے اور ابو الفرج ابن جوزی نے بھی اسی قسم کی بعض احادیث اپنی کتاب فضائل شہور میں روایت کی ہیں ، مگر اپنی کتاب موضوعات میں صاف تصریح کر دی ہے کہ وہ موضوع اور جھوٹی ہیں ۔
Flag Counter