میں بیان ہوچکا، رہا آپ کا چھٹا سوال تو اس کاجواب یہ ہے سیدالمرسلین خاتم النبیین محمد رسول اللہ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے قولاً فعلاً یا تقریراً منقول بنقل مقبول نماز یانماز سے متعلق کوئی امرتو محمدی نماز ہے اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے قولاً فعلاً یا تقریراً منقول بنقل مقبول نماز یانماز سے متعلق کوئی امرتو حنفی نماز ہے بشرط یہ کہ وہ محمدی نماز کےموافق نہ ہوتو محمدی نماز اور حنفی نماز میں بس یہی فرق ہے۔ ابن عبدالحق بقلمہ سرفراز کالونی گوجرانوالہ 2؍صفر 1404ھ |
Book Name | مکالمات نور پوری |
Writer | حافظ عبدالمنان نور پوری، مولانا عبدالسلام بھٹوی |
Publisher | ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 896 |
Introduction |