(لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللّٰهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ)
نماز میں ہاتھ اُٹھانے
اورباندھنے کی کیفیت
(ایک رسالہ کا جواب)
اس رسالہ میں صحیح صحیح احادیث سے ثابت کیا گیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنے ہاتھ کندھوں اور کانوں تک اُٹھایا کرتے تھے اور انہیں سینے پر اور ناف سے اُوپر باندھا کرتے تھے، نیز واضح کیا گیا ہے کہ زیر ناف ہاتھ باندھنے کی کوئی ایک روایت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں، اس لیے کئی ایک حنفی بزرگ بھی سینےپر اور ناف سے اوپر ہاتھ باندھنے کے قائل اور عامل لوگ گزرے ہیں۔
از
حافظ عبدالمنان نورپوری حفظہ اللہ
|