Maktaba Wahhabi

802 - 896
مولانا قاضی حمید اللہ صاحب کی تحریر نمبر 2 مکرمی مولاناصاحب السلام علیکم ! میرے اور آپ کے درمیان جو شخص واسطہ بنا تھا۔ اس کا تو واسطہ فی العروض والثبوت بننادرکنار وہ تو واسطہ فی الاثبات بھی نہ بن سکا کیونکہ اس نے میرا پیغام آپ تک پہنچایا نہیں۔ میں نے ان سے عرض کیا تھا کہ میرا وقت معیار ہے، اس میں تضعیف کا امکان نہیں، لہٰذامولانا صاحب میرے سامنے تشریف لے آئیں یامجھے بلائیں۔ آپ سے بھی یہی عرض معروض ہے۔ دُور سے تیر مارنے کی کیاضرورت ہے۔ والسلام خویدم حمیداللہ یہ خط 5 محرم 1404ھ کو موصول ہوا +
Flag Counter