Maktaba Wahhabi

801 - 896
فرقے“ پر لکھاہے۔ میری غرض اس سے یہی ہے کہ آپ کے سامنے، بھائی صاحب اورتمام پڑھنے والوں کے سامنےحق واضح ہوجائے۔ آپ اس کا جواب مجھے جمعہ کے دن مسجد طیبہ میں پہنچاسکتے ہیں یا ڈاک کےذریعے رجسٹری کرکےجامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ کےپتہ پر بھیج سکتے ہیں۔ راقم عبدالسلام بھٹوی خطیب مسجد طیبہ اہلحدیث وحدت کالونی گوجرانوالہ خط کاپتہ عبدالسلام بھٹوی مدرس جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
Flag Counter