بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
”اگر آپ مجھے یہ ثابت کردیں کہ رکوع میں جاتے ہوئے اور اُٹھتے ہوئے اور دورکعت کے بعد تیسری رکعت کے لیے جب ہم اُٹھیں گے تو رفع یدین کریں گے اور تیسری اورچوتھی رکعت میں جب ہم رکوع میں جائیں گے اور اُٹھیں گے تو رفع یدین دونوں دفعہ کریں گے۔ اگر یہ طریقہ رفع یدین نماز میں منسوخ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم مندرجہ بالا بیان کے مطابق رفع یدین کرتے تھے نماز میں اور اگرکرتے تھے تو بعد میں منسوخ فرمادیا ہو۔ اگر منسوخ ہونے کی قوی دلیل پیش کردیں تو میں نمازمیں رفع یدین رکوع والا چھوڑدوں گا۔ “
امجد علی
|