Maktaba Wahhabi

381 - 896
1۔ (عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ قَالَ: " أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللّٰه عَنْهُ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ، وَتَمِيمًا الدَّارِيَّ : أَنْ يَقُومَا لِلنَّاسِ بِإِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، وَكَانَ الْقَارِئُ) 1۔ ( عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ : " كَانُوا يَقُومُونَ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ بِعِشْرِينَ رَكْعَةً "، قَالَ : " وَكَانُوا...الخ) 1۔ ( أنبأ أَبُو الْخَصِيبِ قَالَ : كَانَ يَؤُمُّنَا سُوَيْدُ بْنُ غَفَلَةَ فِي رَمَضَانَ فَيُصَلِّي خَمْسَ تَرْوِيحَاتٍ عِشْرِينَ رَكْعَةً وَرُوِّينَا عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللّٰه عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَؤُمُّهُمْ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ بِعِشْرِينَ رَكْعَةً، وَيُوتِرُ بِثَلَاثٍ وَفِي ذَلِكَ قُوَّةٌ .اه) 1۔ ترجمۃ:ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ماہ رمضان میں جماعت کے بغیر بیس رکعت اور وتر پڑھتے تھے۔ اس روایت کوبیان کرنے میں ابوشیبہ ابراہیم بن عثمان عبسی کوفی اکیلاہے اور وہ ضعیف ہے۔ 2۔ سائب بن یزید سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ عمر بن الخطاب نے ابی بن کعب اور تمیم داری کو حکم دیا کہ لوگوں کے ساتھ گیارہ رکعت قیام کریں الخ۔ 3۔ سائب بن یزید سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ لوگ عمر بن خطاب کے دور میں بیس رکعت قیام کرتے تھے۔ الخ 4۔ ابو الخصیب نے خبر دی اس نے کہا کہ ہمیں سوید بن غفلہ رمضان میں امامت کرواتے تھے پس پانچ ترویحات بیس رکعت نماز ادا فرماتے تھے اور ہمیں شتیر بن شکل کے متعلق روایت کی گئی ہے اور وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں سے تھے کہ وہ انہیں رمضان میں بیس رکعت کے ساتھ امامت کراتے تھے اور تین وتر پڑھتے تھے اور اس میں قوت ہے۔ اھ
Flag Counter