Maktaba Wahhabi

287 - 896
کے چھوٹے چھوٹے رسالہ جات سامنے رکھ کر پمفلٹ لکھنا شروع کردیا تھا۔ یہی وجہ ہےاپنی کہی ہوئی باتوں میں تضاد پیدا ہو گیا۔ اور آباؤ اجداد کی پیروی میں ایسے ہی ہوا کرتا ہے۔ اور ایسے مقام پر حافظہ اور علم پر ناز جیسی صلاحیتیں بھی جواب دے جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قاضی صاحب پمفلٹ صفحہ نمبر42؍پر یہی حوالہ جلد نمبر296نقل فرما رہے ہیں۔ سردست قاضی صاحب کی 16اغلاط بیان کرنے پر ہی اکتفا چاہتا ہوں ورنہ ان کی تحریر میں اس قسم کا مواد بکثرت ملتا ہے۔ قاضی صاحب کا شائع کردہ پمفلٹ دقتِ نظر سے پڑھنے سے تمام اغلاط کا خود بخود پتہ چل جاتا ہے۔
Flag Counter