Maktaba Wahhabi

256 - 896
محسوس ہوئی۔ نتیجتاً انہیں ایسے غوطے آگئے ہوں گے۔ لیکن ایسی بات اہل علم کے شایان نہیں ہوا کرتی۔ قاضی صاحب نے مزید ایک اثر عطاء تابعی سے نقل فرمایا ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ”میں نے لوگوں کو بیس رکعت پڑھتےپایا۔ حضرت عطاء تابعی نے یہ تو نہیں فرمایا کہ میں نے خلفاء راشدین کو بیس رکعت پڑھتے پایا۔ “وہ توتابعی ہیں۔ اس لیے اسے اس سے بیس رکعت خلفاء راشدین کی سنت ہونے پر استدلال کرنا صریحاً غلط ہے ؎ طوفان نوح لانے سے اے چشم فائدہ دواشک ہی بہت ہیں اگر کچھ اثر کریں
Flag Counter