Maktaba Wahhabi

177 - 896
اللہ تعالیٰ ناچیز کی اس سعی کو دنیاوآخرت میں باعث خیروبرکت بنائے اور اسے شرف قبولیت بخشتے ہوئے آئندہ کے لیے بھی دین حنیف کی زیادہ سے زیادہ بذریعہ اشاعت وتبلیغ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ہم سب کو علم وعمل کی دولت سے مالا مال کرے۔ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا إنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ وَيَرْحَمُ اللّٰه عَبْداً قال آمينا عبدالمنان بن عبدالحق نور پوری
Flag Counter