Maktaba Wahhabi

142 - 896
پڑھ لیا کرو۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی میری کسی بھی بات کا جواب تم آج تک نہیں دے سکے۔ تمہاری کوکھ سے مرزائی، چکڑالوی، نیچری اور باطل فرقے پیدا ہوئے۔ مرزا غلام احمد قادیانی غیرمقلد تھا۔ حکیم نور الدین بھیروی غیرمقلد تھا۔ سرسید احمد خاں غیرمقلد تھا۔ محمد اسلم جیراج پوری غیرمقلد تھا۔ نیاز فتح پوری غیرمقلد تھا۔ ابتدا تو میں نے نہیں کی تھی چند مسائل آپ سے پوچھے تھے آپ نے مناظرانہ رنگ اختیار کرلیا۔ میں مولانا محمدامین صاحب اوکاڑوی کو بلالیتا ہوں۔ مسئلہ تقلید پرفیصلہ کرلو۔ آ پ کا محمد صالح از گھر جاکھ
Flag Counter