نماز پڑھنی۔ جرابوں پر مسح وغیر کرنا۔
تقلید مسئلہ آپ کی سمجھ میں نہیں آسکتا۔ اگر ہم ہزاروں اور لاکھوں دلائل دیں اس لیے اس بحث کو ختم کردیں۔
ضروری نوٹ:
اگر مناظرہ چاہتے ہیں تو بڑی خوشی سے مناظرہ کرلیں۔ جس مسئلہ پر آپ کا دل چاہے۔
میں نے آپ کے تمام رقعہ جات ترتیب سے رکھے ہوئے ہیں۔ زیادہ لکھنا نہیں چاہتا۔
آخری بات
قیامت کے دن دربار خدا وندی میں میرا اور آپ کا فیصلہ ہو جائے گا۔ آئندہ خط لکھنے کی کوشش نہ کریں۔
نہایت ضروری:
آپ کے مدرسہ کے باہر جو بورڈ لگا ہوا ہے اس پر یہ لکھا ہوا ہے کہ مدرسہ میں فقہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ وہ کون سی فقہ ہے۔ اور کس امام صاحب کی ہے جس کی تعلیم آپ کے مدرسہ میں دی جاتی ہے۔
فقط والسلام
محمد صالح از گھر جا کھ
|