Maktaba Wahhabi

135 - 896
پہلے کسی رقعہ میں اس کی تصریح فرما چکے ہیں اور اب بھی لکھتے ہیں”مجتہد کے لیے تقلید منع ہے۔ “(آپ کا رقعہ نمبر6ص5) یادرہے کہ آپ کے رقعہ نمبر 6میں لفظ ”مجتہد“ کو ہر جگہ ”مجتحد“ہی لکھا گیا ہے۔ 6۔ بندہ تقریباً پونے دو ماہ تو سفر میں رہا نیز دیگر مصروفیات کی بنا پر جواب میں تاخیر ہوئی۔ ابن عبدالحق بقلمہ سرفراز کا لونی۔ جی ٹی روڈ۔ گوجرانوالہ 21؍ذوالقعدہ1404ھ
Flag Counter