مختلف قول ہیں۔ رفع الیدین کے بارے میں لہٰذا پہلے آپ ایک قول پر یعنی سب کے سب غیر مقلدین متفق ہوں پھر احناف پراعتراض کرنا۔ الخ
اسی سلسلہ میں غیر مقلدین سے ایک سوال کہ بعض غیر مقلدین سجدہ کی رفع الیدین کو سنت کہتے ہیں۔ ابوحفص وغیرہ۔ اورعام غیر مقلدین اس کے سنت ہونے کے منکر ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت کا منکر بھی لعنتی ہوتا ہے اور غیر سنت کو سنت کہنے والا بھی لعنتی ہوتا ہے اس لیے بتایا جائے۔ الخ
دعا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو کتاب وسنت سمجھنے کی توفیق اورعمل کرنے کی توفیق دیں۔ آمین یارب العالمین!
فقط والسلام مع الاکرام
جمیل احمد، گلوٹیاں کلاں
مقیم مدرسہ دارالعلوم تعلیم القرآن
ملحقہ مسجد گنبد والی سرفرازکالونی جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
نوٹ:الفاظ ومحاورات کی غلطیاں قاری صاحب کی عبارت میں اسی طرح ہیں لہٰذا کاتب ان سے بری ہے۔ (کاتب)
|