Maktaba Wahhabi

572 - 896
ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے ثابت کرنا قاری صاحب کی ذمہ داری ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ رکوع والا رفع الیدین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت غیر منسوخہ ہے۔ نسخ رفع الیدین کی کوئی دلیل نہیں۔ کئی ایک حنفی بزرگ اس بات کااعتراف واقرار فرماچکے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کوکتاب وسنت سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین! ابن عبدالحق بقلمہ 6؍شعبان 1402ھ سرفراز کالونی جی۔ ٹی۔ روڈ گوجرانوالہ
Flag Counter