Maktaba Wahhabi

760 - 896
اصل کتاب آپ کو دکھا بھی دی، اس کے بعد بھی جواب دینے اور نہ دینے کے سلسلہ میں آپ پر کسی قسم کا جبر نہیں آپ چاہیں جواب دیں چاہیں نہ دیں ہاں اتنی بات ضرور یاد رکھیں اگر آپ نے جواب دیا تو یہ بندہ بھی آپ کو صحیح بات سمجھانے کی نیت وغرض سے جواب دے گا۔ ان شاء اللہ العزیز الحکیم۔ ابن عبدالحق بقلمہ 26 ذوالقعدہ؍1402ھ سرفراز کالونی جی۔ ٹی۔ روڈ گوجرانوالہ
Flag Counter