Maktaba Wahhabi

371 - 924
نگارش پر سیر حاصل بحث کی جائے اور آنے والی نسلوں کے لیے اسے محفوظ کر دیا جائے۔ مولانا کی جماعت اور دین کی سر بلندی کے لیے خدمات اس قدر زیادہ ہیں ، جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے۔ آخر میں ہم مولانا بھٹی صاحب رحمہ اللہ کی ۶۵ سالہ علمی، دینی، تاریخی اور صحافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے بدست دعا ہیں کہ اللہ رب العزت ان کی بشری لغرشوں سے درگزر فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔(آمین)
Flag Counter