Maktaba Wahhabi

165 - 531
جواب: مسلمان کو چاہیئے کہ وہ روزہ اور عید کو اس ملک کے مطابق سر انجام دے جہاں وہ مقیم ہو کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (الصَّوْمُ يَوْمَ تَصُومُونَ ‘ وَالْفِطْرُ يَوْمَ تُفْطِرُونَ وَالْأَضْحَى يَوْمَ تُضَحُّونَ) (جامع الترمذي‘ الصوم‘ باب ما جاء ان الصوم يوم تصومون...الخ‘ ح: 697) ’’روزے کا وہ دن ہے جس دن تم روزہ رکھتے ہو اور افطار کا وہ دن ہے جس میں تم روزہ نہیں رکھتے اور عیدالاضحیٰ کا وہ دن ہے جس میں تم قربانیاں کرتے ہو۔‘‘وباللّٰه التوفیق ۔۔۔شیخ ابن باز۔۔۔
Flag Counter