Maktaba Wahhabi

380 - 391
میں ) وہ انصاری صحابی بارگاہ نبوت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے فلاں اور ان کی بیوی کے عمل کو پسند فرمایا ہے یا اللہ تعالیٰ مسکرائے ہیں۔پھر یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی: ﴿وَیُؤْثِرُوْنَ عَلٰی اَنْفُسِہِمْ وَلَوْ کَانَ بِہِمْ خَصَاصَۃٌ وَّمَنْ یُّوقَ شُحَّ نَفْسِہٖ فَاُوْلٰٓئِکَ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَo﴾ (الحشر: ۹)[1] ’’اور اپنے آپ پر ترجیح دیتے ہیں،خواہ انھیں سخت حاجت ہو اور جو کوئی اپنے نفس کی حرص سے بچا لیا گیا تو وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہیں۔‘‘ ٭٭٭
Flag Counter