Maktaba Wahhabi

45 - 391
دے،میرے شیطان کو دور کر دے،میرے ذمہ جو حقوق ہیں،ان سے عہدہ برآ کر دے اور مجھے اعلیٰ مجلس کا ہم نشین بنا دے۔‘‘[1] ۸۔شتر بے مہار آزادی اور بھوک سے پناہ طلب کرنا: ام المومنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر کی طرف جاتے تو یہ دعا پڑھتے: ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الشَّرِّ وَلدُعا وَمِنَ الْجُوْعِ فَجِیْعًا۔)) ’’اے اللہ! میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں آزادی دینے والی ہر برائی سے اور بھوک سے جو میرے ساتھ ہی سوتے وقت تک رہے۔‘‘[2] ٭٭٭
Flag Counter