Maktaba Wahhabi

93 - 391
کا جو طریقہ معلوم ہو،اس کو اختیار کرنا۔اسے داڑھوں کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنا اور (امیر کی) اطاعت کو لازم پکڑنا۔اگرچہ وہ حبشی غلام ہو کیونکہ مومن تو نکیل والے اونٹ کی طرح ہوتا ہے۔جہاں لے جایا جائے،چلا جاتا ہے۔‘‘[1] ٭٭٭
Flag Counter