Maktaba Wahhabi

184 - 432
(13):باب :اہل ِقبور کے لیے دعا کے وقت ہاتھ اٹھانے کا جواز 340۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ایک طویل حدیث میں مروی ہے ؛ فرماتی ہیں : ’’ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بقیع میں پہنچے اور کھڑے ہوگئے اور طویل قیام کیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں کو تین بار اٹھایا۔‘‘ [صحيح: رواه مسلم في الجنائز (947: 103).]
Flag Counter