| (13): باب :دائیں ہاتھ سے تسبیح کا استحباب 79۔سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ: ’’ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا - اپنے ہاتھ سے تسبیح کی گرہ باندھتے تھے ۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے: ’’اپنے دائیں ہاتھ سے۔‘‘ صحيح: رواه أبو داود (1502)، والترمذي (3411)، وصحّحه الحاكم (1/547) |
| Book Name | تحفۃ المتقین |
| Writer | محمد عبد اللہ الاعظمی |
| Publisher | مکتبہ الامام احمد بن حنبل |
| Publish Year | |
| Translator | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ دراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 432 |
| Introduction |