جن صحابی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا تھاوہ حضرت سعد بن أبی وقاص رضی اللہ عنہ تھے۔جیسا کہ آنے والی روایت میں ہے: 139 ۔حضرت سعید بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اس وقت میں دعا میں اپنی دو انگلیوں سے اشارہ کر رہا تھا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:«أَحِّدْ، أحِّدْ» ’’ ایک انگلی سے ایک انگلی سے اور اشارہ کیا انگشت شہادت سے۔‘‘ صحيح: رواه أبو داود (1499)، والنسائي (1273)، وصحّحه الحاكم (1/536). |
Book Name | تحفۃ المتقین |
Writer | محمد عبد اللہ الاعظمی |
Publisher | مکتبہ الامام احمد بن حنبل |
Publish Year | |
Translator | پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ دراوی |
Volume | |
Number of Pages | 432 |
Introduction |