Maktaba Wahhabi

تحفۃ المتقین

مؤلف: محمد عبد اللہ الاعظمی

ناشر: مکتبہ الامام احمد بن حنبل

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ دراوی

عرض مترجم الحمد للّٰہ رب العالمین ؛والعاقبة للمتقین و الصلاة و السلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین ؛ وعلی آلہ و صحبہ اجمعین و من تبعہم باحسان الی یوم الدین؛ وبعد: محترم قارئین کرام ! السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ ؛  کسی انسان پر اس کے خالق و مالک کے بڑے احسانات میں سے ایک یہ بھی ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سے اپنے دین کی خدمت اور اپنی رضا مندی کا کام لے لیں ۔  زیر نظر کتاب بھی اللہ تعالیٰ کے ان احسانات جلیلہ میں سے ایک ہے؛ جو کہ ہمارے استاذ محترم ؛ جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد عبداللہ الاعظمی؛ المعروف ڈاکٹر ضیاء الرحمن الاعظمی ریٹائرڈ؛ ڈین حدیث کالج ؛ مدینہ یونیورسٹی؛ اور استاد مسجد نبوی کی جہد مسلسل اورمحنت شاقہ کا ثمرہ ہے۔  دراصل یہ کتاب ان کی ایک دوسری بڑی کتاب ’’الجامع الکامل ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ جو ہر گھر کی ضرورت کے لیے لکھی گئی ہے ۔کیونکہ اس میں نہ صرف عام مسلمان کی صحیح احادیث سے ثابت مسنون دعاؤوں اور اذکار کی طرف رہنمائی کی گئی ہے بلکہ بہت ساری عام بیماریوں کا علاج طب نبوي سے پیش کیا گیا ہے ؛ اور بعض باطل عقائد کی اصلاح کتاب و سنت کی روشنی میں کی گئی ہے۔  مجھے اللہ تعالیٰ نے پہلے یہ شرف بخشا کہ اس کتاب کا عربی ایڈیشن بھی پاکستان سے شائع کروایا؛ اور اب اللہ کے فضل و کرم اور اس کے احسان سے اردو ترجمہ مکمل ہو چکاہے؛ اسے بھی ہم ہر جگہ سے شائع کروانے کی کوشش کریں گے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ  یہ کتاب عام لوگوں کا تعلق اللہ تعالیٰ سے بحال کرنے اور دوریوں کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ اور یہ پتہ چلے گا کہ جو لوگ اپنی پریشانیوں اور بیماریوں میں جھوٹے پیر وں فقیروں اور
x
صفحہعنوان
3عرض مترجم
6عرض مؤلف
7جامع اذکار کا بیان
7(1): باب :ذکر کی فضیلت کا بیان
11(2) : باب : مجالس ذکر کے فضائل کا بیان
14(3) باب : مجلس میں بیٹھنے والا کیا کہے
15(4): باب : مجلس سے بلا ذکر اٹھنے کی کراہت کا بیان
16(5): باب:جب مجلس سے اٹھیں تو کيا کہیں
19(6): باب: دوام ذکر کی فضیلت
19(7) : باب : وعظ کے وقت دل نرم پڑنے کا بیان
22(8): باب ك:بغیر طہارت ذکر الٰہی کی کراہت کا بیان
23(9): باب: فجر سے طلوع آفتاب تک ذکر کرنے کی فضیلت کا بیان
23(10): باب :مؤمن ہر حال میں الله تعالیٰ کی حمد بیان کرنا چاہیے
25(11): باب : اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ چار کلمات
30باب: سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ اور اللَّهُ أَکْبَرُ کہنے کے عمومی فضائل:
39(12): باب : لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کی فضیلت
41(13): باب :دائیں ہاتھ سے تسبیح کا استحباب
42نبی مختار صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا جامع بیان
42(1): باب :نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی فضیلت
43(2): باب:ملائکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک صلاۃ وسلام پہنچاتے ہیں
44(3): باب :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے الفاظ
48(4): باب:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت کے ساتھ درود پڑھنا مستحب ہے
49(5): باب:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر آنے پر درود
50(6)باب : مؤذن کا جواب دینے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود
50(7):باب:دعا کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود
51(8): باب :نماز جنازہ میں درود دوسری تکبیر کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم پردرود
51(9): باب :قنوت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پردرود
53(10): باب:مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ و سلام
54(11):باب :مجلس ختم ہونے سے قبل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا
54(12):باب: جمعہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود
55(13):باب : غم اور پريشانی ؛ سختی اور طلب ِمغفرت کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود
58(14): باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی پر درود پڑھنا
59اس باب کے فقہی مسائل:
61دعا کی فضیلت کا جامع بیان
61(1): باب: دعاء عبادت ہے
61(2):باب : دعاء الله کے ہاں سب سے عزت والی چیز ہے
61(3):باب :الله تعالیٰ بندے کے گمان کے قریب ہوتے ہیں اور اس کی دعا قبول کرتے ہیں ۔
62(4):باب : اللہ تعالیٰ کو سوال کرنا پسند ہے جب سوال نہ کیا جائے تو اللہ تعالیٰ ناراض ہوتے ہیں
63آداب دعاکا جامع بیان
63(1):باب : دعا کے وقت وضو کا استحباب
63(2):باب:دعا کے وقت قبلہ رخ ہونے کا بیان
64(3):باب :دعا میں ہاتھ اٹھانے کا بيان
65(4):باب : نماز استسقا میں ہاتھ اٹھانے اور مبالغہ کا بيان
65(5): باب :ہتھیلیاں اوپر کرکے دعا کرنے کا بیان
65(6): باب : دعا اور استسقا میں ہتھیلیاں اوپر کرنے کا بیان 
66(7):باب :آداب دعاء میں سے اللہ تعالیٰ کی ثنا بیان کرنا بھی ہے
67(8):باب:دعا میں آواز کا اعتدال
68(9): باب :دعا کو تین بار دہرانے کا استحباب
69(10):باب: الله تعالیٰ کے أسماءحسنیٰ کے وسیلہ سے دعا
72(11):باب :دعا کرنے والا بکثرت کہے: يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ
73(12):باب : ﴾دعا کرنے والا پہلے اپنے آپ سے شروع کرے
74(13):باب:دعا میں انگشت شہادت اٹھانے کا بیان
76احکام دعاءکا جامع بیان
76(1):باب :دعا میں پختہ عزم ہو
76(2):باب:اللہ تعالیٰ غافل دل انسان کی دعا قبول نہیں فرماتے:
77(3):باب :مسلمان کو فردوس اعلی کی دعا کرنا چاہیے
77(4):باب:عافیت مانگنے کی ترغیب
78(5):باب:دعا میں حد سے تجاوز کی کراہت کا بیان
79(6):باب :اللہ تعالیٰ کی وسیع رحمت کو محدود کرنے کی کراہت
80(7):باب: دعا میں سجع کی مذمت
80(8): باب:مسلمان کی دعا قبول ہوتی ہے
82(9): باب : فراخت میں دعا سختی میں قبولیت کا سبب
83(10):باب :اجابت کی امید کے احوال و اوقات
88(11): باب : کس کی دعا مستجاب ہوتی ہے
89(12): باب: مظلوم کی بد دعا سے بچنے کا بیان
90(13): باب : جس کی دعا قبول نہیں ہوتی
91(14):باب: غائبانہ دعا کی فضیلت کا بیان
91(15):باب :نیک اولاد کی دعا سے جنت میں درجات کی بلندی
92(16): باب: کثرت ِمال اور اولاد کی دعا
92(17):باب :اپنی جان و مال اور اولاد پر بد دعا کی ممانعت
93(18): باب :دنیا میں جلدی عقوبت مانگنے کی کراہت
93(19):باب :موت کی دعا مانگنے کی ممانعت
94(20):باب:مشرکین کے لیے ہدایت کی دعا کا بیان
95(21):باب :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی قوم کو معافی کی دعا
96(22):باب :مشرکوں کافروں اور ظالموں پر بد دعا کا بیان
98دعا میں شرعی وسیلہ کا جامع بیان
99(1):باب:دعا میں اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے وسیلہ کا بیان
100(2):باب : اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں نیک اعمال کے وسیلہ کا بیان
106(3): باب :اللہ کی بارگاہ میں زندہ بزرگ کی دعا کا وسیلہ اختیار کرنے کا بیان
110طہارت کی دعاؤوں کا جامع بیان ۔
110(1): باب :بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت کیا کہے :
110(2):باب :بیت الخلاء سے نکلتے وقت کیا کہے :
111(3)باب :جب وضوء کا ارادہ ہو تو کیا کہے :
111(4):باب : وضوءسے فراغت کے بعد کی دعائیں
113اذان اور نماز سے متعلق دعاؤوں کا جامع بیان
113(1):باب :جب اذان سنے تو کیا کہے :
115(2):باب: مسجد جاتے ہوئے کیاکہیں
116(3):باب :مسجد سے نکلتے وقت کیا کہے
117(4):باب :تکبیر تحریمہ کے بعد استفتاح کی دعائیں
122(5):باب:رکوع اور سجدہ میں کیا کہا جائے
127(6): باب :جب رکوع سے سر اٹھائیں تو کیا کہیں
131(7):باب: دو سجدوں کے درمیان کیا کہیں
131(8):باب :تشہد کے الفاظ کے بیان میں
135(9): باب:تشہد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود
136(10):باب :سلام سے پہلے کی دعاؤں کا بیان
144(11):باب :فرض نمازوں کے آخر میں اور بعد کے اذکار
155(12): باب : فرض نمازوں کے بعد بآواز بلند ذکر کرنے کا بیان ۔
155(13): باب: تہجد کے لیے بیداری کا وقت اور تہجد میں مستحب ذکر کا بیان
159(14):باب : قنوت وتر میں کیا پڑھا جائے؟
160(15):باب : وتر سے سلام کے بعد کیا پڑھا جائے
160(16):باب :نماز وتر میں کیا پڑھا جائے
161(17):باب :مسلمانوں پر مصیبت کے وقت قنوت نازلہ کا بیان
163(18):باب: نماز اور تلاوت میں شیطانی وسوسہ آئے تو کیا کہے
163(19):باب : استسقاء میں کیا پڑھاجائے
168(20): باب :جب بارش دیکھے تو کیا کہے
168(21):باب :جب بارش زیادہ ہو تو کیا کہے؟
169(22):باب: دعائے استخارہ کا بیان
171(23):باب :سجدہ تلاوت میں کیا کہے
172مرض جنازہ اور ان سے متعلقہ دعاؤں کا جامع بیان
172(1):باب: مریض کی عیادت کے وقت کیا کہا جائے
173(2):باب :مرنے والے کو توحید کی تلقین
174(3):باب :جب مریض کو موت کی قربت کا احساس ہو تو وہ کیا کہے
175(4):باب:اس دعا کا بیان کہ اگر مریض اپنی بیماری میں پڑھے اور پھر وہ مر جائے تو آگ اسے نہیں کھائے گی۔
176(5): باب :میت کی آنکھیں بند کرتے وقت کی دعا
176(6): باب :مصیبت کے وقت کیا کہیں
178(7): باب:تعزیت کے وقت کیا کہیں :
178(8): باب : نماز جنازہ میں ميت کے لیے دعاء
181(9):باب :میت کے لیے اخلاص کے ساتھ دعا کرنے کا بیان
181(10): باب:جب میت کو قبر میں رکھا جائے تو کیا کہا جائے
182(11):باب:دفن کرنے کے بعد قبر پر میت کے لیے استغفار
182(12):باب: زيارت قبور کی دعا
184(13):باب :اہل ِقبور کے لیے دعا کے وقت ہاتھ اٹھانے کا جواز
185زکواۃ ؛ روزہ ؛ حج ذبح ؛شکار اور خرید و فروخت سے متعلق دعاؤوں کا جامع بیان
185(1) :باب: صدقات(زکواۃ ) پیش کرنے والے کو کیا دعا دیں ؟
186(2): باب : روزہ دار افطار کے وقت کیا کہے
186(3): باب :کسی کے ہاں افطاری کی دُعاء
187(4): باب:جب شب قدر مل جائے تو کیا کہے
187(5): باب :الحمد للہ ؛ سبحان اللہ اور اللہ اکبرکہنا اور حج اور عمرہ سے پہلے تلبیہ کہنے کااستحباب
188(6): باب : حج اور عمرہ میں تلبیہ کہنے کا طریقہ
190(7): باب :طواف میں حجر اسود کے پاس تکبیر کہنے کا بیان
190(8): باب: رکن یمانی اورحجر اسود کے درمیان کیا کہیں
191(9): باب : صفا اور مروہ کے پاس کیا کہا جائے
192(10): باب:منیٰ سے عرفات جاتے ہوئے تکبیر اور تلبیہ کہنا
192(11): باب افضل دعايوم ِعرفہ کی دعا
193(12): باب: عرفات میں دعا کے وقت ہاتھ اٹھانے کا بیان
193(13): باب : مشعر حرام کے پاس دعاکا بیان
194(14): باب :جمرات کی رمی میں ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہنے کا بیان
195(15):باب :صرف چھوٹے اور درمیانے جمرہ کی رمی پر دعا جمرة العقبة کی رمی پر دعا نہیں ۔
195(16):باب : ذبح کے وقت بسم اللہ اور اللہ اکبر کہنے کا بیان
196(17): باب :شکار پر بسم اللہ پڑھنے کا بیان
197(18): باب : جانور یا خادم خریدتے وقت کیا کہیں
198جہاد کی دعاؤں کا جامع بیان
198(1): باب :جب کسی قوم کا ڈر محسوس ہو تو کیا کہیں
199(2):باب :دشمن کا سامنا کرنے کی دعا
201(3):باب :جنگ میں نعرہ تکبیر لگانے کا بیان
202(4): باب : جب دشمن کا دباؤ بڑھ جائے تو کیا کہا جائے
202(5): باب :لشکر کو الوداع کہتے ہوئے کیا کہا جائے
203نکاح اور اس سے متعلقہ امور کی جامع دعائیں
203(1): باب: خطبہ نکاح کے بیان میں
205(2) باب :شادی کرنے والے کو کیا دعا دی جائے
208(3): باب: جب مرد کسی عورت سے شادی کرے تو کیا کہے :
209(4): باب:جب کوئی اپنی بیوی کے پاس جانا چاہے تو کیا دعا پڑھے:
210کھانے پینے اور لباس کی جامع دعائیں ۔
210(1):باب : کھانے پر بسم اللہ پڑھنا
211(2): باب :جو کوئی کھانے کے شروع میں بسم اللہ بھول جائے تو وہ کیا کہے :
212(3): باب:انسان کھانے پینے سے فارغ ہو تو کیا کہے
216(4): باب:جس کے گھر میں مہمان آئیں اور اس کے پاس کچھ بھی نہ ہو
216(5):باب: کھانا کھلانے والے کو مہمان کی دعا
217(6): باب :روزہ دار کی صاحب طعام کے لیے دعا:
218(7): باب: جب نیا لباس پہنے تو کیا کہے :
219(8):باب : نیا کپڑا پہننے والے کو کیا دعا دی جائے
220سواری اور سفر کی دعاؤں کا جامع بیان ۔
220(1): باب : جب مسافر سفر پر نکلے تو کیا کہے :
224(2): باب :جب سفر سے واپسی ہو تو کیا کہیں
226(3): باب: جب سواری لڑکھڑا جائے تو کیا کہیں
226(4): باب :مسافر کو الوداع کہتے ہوئے کیا کہیں
228(5): باب : جب مسافر بلندی پر چڑہے یا نشیب میں اترے تو کیا کہے
229(6): باب: جب کسی بستی میں داخل ہونا چاہیں تو کیا کہیں
230(7): باب :کسی جگہ پڑاؤ ڈالنے پر کیا کہیں :
231(8): باب:جب مسافر صبح کرے تو کیا کہے
231(9): باب:جب سفر سے واپسی پر گھر جائے تو کیا کہے:
232صبح و شام کے جامع اذکار
232(1): باب: صبح و شام کی ماثور دعائیں اور اذکار ۔
246(2): باب:سونے اور بیدار ہونے کی ماثور دعائیں اور اذکار
259(3): باب: جو کوئی برا خواب دیکھے تو کیا کرے
260(4 ):باب :جب رات کو نیند سے گھبرا کر بیدار ہو تو کیا کہے
262مختلف مناسبات کی جامع دعائیں
262(1): باب:آندھی چلتے وقت کیا کہا جائے؟
264(2): باب: جب بادل دیکھے تو کیا کہے:
264(3): باب : مرغ بولنےکے وقت کی دُعاء اور گدھا نہنانے اور کتا بھونکنے کے وقت کی دعا۔ 
265(4): باب: غصہ کے وقت کیا کہا جائے
266(5): باب: جب کسی تعریف کرنے والے کو دیکھے تو کیا کہے
267(6): باب : غیر اللہ کی قسم اٹھانے والے کو کیا کہنا چاہیے 
268(7): باب: بدشگونی پکڑنے والا کیا کہے
268(8): باب : غم دکھ تکلیف اور سختی کے وقت کی دعائیں
271(9): باب:چھینک پر الحمد للہ .....
273(10):باب :چھینکنے والے کا اگر الحمد للہ نہ کہے...
274(11): باب:اہل کتاب کو چھینک کا جواب کیسے دیا جائے
274(12): باب: جب قرض کا بوجھ ہوجائے توکیا دعا کریں
276(13): باب :نو مسلم کیا دعا کرے
277(14):باب : جسے ایمان کی بابت وسوسہ آئے وہ کیا کہے:
278(15): باب:جب نیا پھل دیکھے تو کیا کہے
278(16): باب : مصیبت زدہ کو دیکھے تو کیا کہے
279(17):باب :گھر میں داخل ہونے اورباہر جانے کی دعائیں
280(18): باب :نیکی کا بدلہ دینے کے لئے
281(19): باب :خوشخبری یا پریشانی کی بات سننے والا کیا کہے؟
282(20): باب:جب کسی پر اللہ تعالیٰ کوئی انعام کردیں تو وہ کیا کہے: 
282(21): باب : جب کوئی کام مشکل ہو تو کیا کہے
282(22): باب : جب کسی سے کہا جائے: غفر الله لك اللہ آپ کی مغفرت کرے ؛ تو وہ کیا کہے:
283(23): باب : مال و دولت پیش کرنے والے کے لئے دُعاء
284(24):باب:ادائیگی قرض کے وقت قرض دینے والے کیلئے دُعاء
284(25): باب : مجھے تم سے اللہ کیلئے محبت ہے کہنے والے کو دُعاء
285(26): باب:دروازہ بند کرتے اور برتن ڈھانکتے ہوئے اورمشک باندھتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا
285(27): باب:خوشگوار بات پر الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
286(28): باب : تعجب کے وقت سبحان الله کہنا
287(29): باب :خوف کے وقت لا إلہ إلا الله کہنے کا بیان
287(30): باب: اصحاب اخدود والے لڑکے کی دعا:
288(1): باب :جامع دعا کا اختیار کرنا مستحب ہے
288(2): باب: کس چیز سے پناہ مانگی جائے
299(3): باب : جامع دعائیں
314توبہ و استغفار کا جامع بیان
314(1): باب : چھوٹے حقیر گناہوں کا ڈر
316(2): باب: گناہوں پر اصرار کی مذمت
316(3): باب:نیکیاں برائیوں کو ختم کردیتی ہیں
319(4): باب:اللہ تعالیٰ کی وسیع اور غضب پر سبقت والی رحمت کا بیان
322(5): باب: اللہ تعالیٰ کی مغفرت کی وسعت
324(6): باب : بیشک ہر بنی آدم خطا کار ہے
326(7): باب: جس نے اللہ کے عذاب سے ڈر کر اپنا جثہ جلانے کا کہا اور وہ جانتا نہیں تھا کہ بیشک اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہیں ۔
329(8): باب:اللہ فلاں کی مغفرت نہیں کریں گے؛کہنے کی ممانعت
329(9): باب: اللہ تعالیٰ بروز قیامت بندے 
330(10): باب:استغفار کی بعض وارد شدہ دعائیں
331(11): باب:اہل کبائر کے لیے استغفار کا بیان
332(12): باب:مشرکین کے لیے استغفار کی ممانعت
332(13): باب:توبہ کا دروازہ اللہ تعالیٰ نے کھلا رکھا ہے
333(14): باب : بندے کی توبہ پر اللہ تعالیٰ کی خوشی
336(15): باب: کثرت کے ساتھ توبہ و استغفار کااستحباب
338(16): باب:جو گناہ کے بعد توبہ کرے
338(17) : باب :اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرتے ہیں بھلے کتنے زیادہ گناہ ہوں
339(18): باب:اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کی توبہ قبول کرتے ہیں :
341(19): باب : گناہ اور دل میں سیاہ داغ
341(20): باب : بیشک ندامت توبہ ہے
342(21):باب : اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرتے ہیں : 
344(22): باب: توبہ کا ادب ؛ انسان وضوء کرے اور دو رکعت پڑھے پھر اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے۔ 
345(23): باب : جو اسلام قبول کرلے...
347دم اور جھاڑ پھونک کا جامع بیان
347(1):باب : جھاڑ پھونک نہ کروانے والوں کی فضیلت
351(2): باب: سورت فاتحہ کے ساتھ دم کرنا
352(3): باب: انسان کا معوذات پڑھ کر خود پر دم کرنا
353(4): باب: قرآن اور ماثور دعاؤوں سے دم کا جواز
356(5): باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کادم اور مریض پر ہاتھ رکھنا
363(6): باب: دم کے ساتھ مٹی لگانا
363(7): باب : نظر لگنا برحق ہے
365(8): باب : نظر بد کا دم
366(9): باب:نظر بد کا علاج
368(10): باب : زہر اور بخار کا دم
370(11): باب: بیشک جادو کی حقیقت ہے
374(12):باب : جادو کو جادو سے تڑوانے کی ممانعت
377جادو سے بچنے کے طریقے:
380(13): باب: کاہن کے پاس جانے کی حرمت
383(14): باب: خط اور رمل کے بیان میں
384(15): باب : گنڈے لٹکانے کی ممانعت
387کتاب طب
387(1): باب:شفادینے والا صرف اللہ ہے
389(2): باب: صحت کی نعمت کا بیان
389(3): باب: دوائی اور دم اللہ تعالیٰ کی تقدیر میں سے ہیں
389(4): باب: اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری بغیر دوا کے نہیں اتاری
391(5): باب : حرام چیز سے علاج کی ممانعت
393(6): باب :کمزوری کا علاج
394(7):باب: شفاء تین چیزوں میں ہے: پچھنے؛ شہد اور داغ
395(8): باب: پچھنے لگوانے سے علاج
397(9): باب : درد شقیقہ اور سر درد میں پچھنے لگوانا
398(10): باب : حجامہ کے مقامات اور اوقات کے بارے میں
398(11): باب: حجام کی اجرت کا بیان
399(12): باب : داغنے کی کراہت کے بیان میں
400(13): باب: آگ سے داغ کر علاج کے جواز کا بیان
401(14): باب :ناک میں دوائی ڈالنے سے علاج کا بیان
402(15): باب: منہ میں دوائی ڈالنے کا بیان
402(16):باب شہد سے علاج کا بیان
403(17): باب :کلونجی سے علاج کا بیان
404(18): باب :عود هہندی سے علاج کا بیان
406(19): باب : اونٹ کےدودھ اور پیشاب سے علاج کا بیان
407(20) باب : گائے کے دودھ سے علاج کا بیان
407(21): باب : عجوہ کھجور سے علاج کا بیان
408(22): باب : عجوہ جنت کا پھل
409(23)باب : مدینہ کی کھجوروں سے علاج کا بیان
409(24) باب : برنی کھجور سے علاج کا بیان
410(25): باب : زمزم سے علاج کا بیان
411(26)باب : کھمبی سے علاج کا بیان
412(27)باب:إثمد اورسرمہ سے علاج کا بیان
413(28): باب:ہر آنکھ میں کتنا سرمہ لگایا جائے:
414(29): باب: حریرہ بنانے کا بیان
414(30) : باب:بخار کو پانی سے ٹھنڈا کرنے کا بیان
415(31) : باب: زخموں کی دوا
416(32): باب: درد میں ہاتھ پھیرنے کا بیان
416(33): باب: طاعون کے بیان میں
421(34): باب :طاعون پر صبر کرنے والے کا اجر
421(35):باب: طاعون سے مرنے والوں کی فضیلت
422(36): باب:مرض کے متعدی ہونے اور بدشگونی کی نفی
428اس باب کے مشکل الفاظ کی شرح :
430(37):باب: وہم سے بچنے کے لیے اقدام
430(38): باب: جذامی سے بھاگنے کا بیان
431(39): باب : مرد عورت کا عورت مرد کا علاج کرسکتے ہیں
431(40): باب :مہندی سے علاج کا بیان
432(41):باب: عرق النساء کا علاج
434(42):باب:جب برتن میں مکھی گر جائے
434(43): باب:بندہ جب بیمار ہوجاتا ہے ....
Flag Counter