| کیا عورت انگوٹھی جوڑی ہار پہن سکتی ہے ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا عورت انگوٹھی جوڑی ہار پہن سکتی ہے ؟ شفیق الرحمن لاہور الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پہن سکتی ہے کوئی حرج نہیں ۔ ۱۷/۶/۱۴۲۰ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 513 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |