| (228) رشوت خور کے گھر سے دعوت کھانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جو لو گ واضح طو ر پر رشوت لیتے ہیں کیا ان کے گھر سے دعوت کھا ئی جا سکتی ہے کہ نہیں ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رشوت خو ر کی دعوت قبو ل کر نے سے احتراز کر نا چا ہیے یہ بھی "نہی عن المنکر " کی ایک شکل ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص545 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |