| مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مردار کی چمڑے کی خرید و فرخت دباغت، (رنگنے سے پہلے) جائز ہے بعض سلف سے ایسا ہی منقول ہے لیکن اس سے فائدہ اٹھا نا میر ے ناقص علم میں جائز نہیں ہے واللہ اعلم، (۱۷صفر ۳۱ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 432 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |