Maktaba Wahhabi

139 - 532
یہ سب اس لئے کہ اللہ ہی حق ہے،اور اس کے سوا جسے بھی یہ پکارتے ہیں وہ باطل ہے،اور بے شک اللہ ہی بلندی والا کبریائی والا ہے۔ ٭ثانیاً:تفصیلی طور پر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿اللّٰہُ الَّذِيْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَائِ مَائً فَأَخْرَجَ بِہِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقاً لَّکُمْ وَسَخَّرَ لَکُمُ الْفُلْکَ لِتَجْرِيَ فِيْ الْبَحْرِ بِأَمْرِہِ وَسَخَّرَ لَکُمُ الْأَنْھَارَ،وَسَخَّرَ لَکُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دَاْئِبَیْنِ وَسَخَّرَ لَکُمُ اللَّیْلَ وَالنَّھَارَ،وئَ اتَاکُمْ مِّنْ کُلِّ مَا سَأَلْتُمُوْہُ وَإِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ لَا تُحْصُوْھَا إِنَّ الإ نْسَانَ لَظَلُوْمٌ کَفَّارٌ[1]۔ اللہ عز وجل وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے،اور آسمانوں سے بارش برسا کر اس کے ذریعہ سے تمہاری روزی کے لئے پھل نکالے ہیں،اور کشتیوں کو تمہارے بس میں کردیا ہے کہ دریاؤں میں اس کے حکم سے چلیں پھریں،اوراس نے ندیاں اور نہریں تمہارے بس میں کر دی ہیں،اسی نے تمہارے لئے سورج اور چاند کو مسخر کر دیا ہے کہ برابر ہی چل رہے ہیں،اور رات ودن کو بھی تمہارے لئے مسخر کر دیا ہے،اسی نے تمہیں تمہاری منہ مانگی ہوئی کل چیزوں میں سے دے رکھا ہے،اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو ان کا شمار نہیں کر سکتے،یقینا انسان بڑا ظالم ناشکرا ہے۔ نیز اللہ تعالیٰ نے بے شمار نعمتوں کا تذکرہ کرنے کے بعد فرمایا: ﴿وَھُوَ الَّذِيْ سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَأْکُلُوْا مِنْہُ لَحْماً طَرِیّاً وَّتَسْتَخْرِجُوْا مِنْہُ حِلْیَۃً تَلْبَسُوْنَھَا وَتَرَی الْفُلْکَ مَوَاخِرَ فِیْہِ وَلِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِہِ وَلَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ،وَأَلْقَیٰ فِيْ الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَنْ تَمِیْدَ بِکُمْ وَأَنْھَاراً وَّسُبُلاً لَّعَلَّکُمْ تَھْتَدُوْنَ،وَعَلٰمٰتٍ وَّبِالنَّجْمِ ھُمْ یَھْتَدُوْنَ،أَفَمَنْ یَّخْلُقُ کَمَنْ لَّا یَخْلُقُ أَفَلَا تَذَکَّرُوْنَ،وَإِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَۃَ اللّٰہِ
Flag Counter