| عازف و مزامیرکے پرزے بیچنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص معازف و مزامیرکے پرزے بیچتا ہے آیا یہ بیع و شراجائز ہے یا حرام ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! معازف و مزامیر چوں کہ خود جائز نہیں جیسا کہ حدیث میں آیا ہے، آنحضر ت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے ان کے توڑنے کا حکم ہے اس لئے ان کے پرزوں کی بیع و شرا بھی جائز نہیں ، (۱۵جنوری ۱۵ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 453 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |