| (554) داڑھی کی شرعی مقدار السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ داڑھی کی مقدار شرعی کیا ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! احادیث میں وارد سا بقہ الفا ظ کی بنا ء پر ظاہر یہی ہے کہ داڑھی کو اپنی حالت پر چھوڑدیا جا ئے البتہ مٹھی سے زائد سابقہ حوالو ں کی بناء پر کٹوانی جا ئز ہے کٹوانے کی مر فو ع روایت بھی بحوالہ ترمذی بیان کی جا تی ہے لیکن اس میں عمر ہارون راوی ضعیف ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص831 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |