| ٹیکس یا بجلی چوری کا عام چور کا حکم ہے یا جائز ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ٹیکس ادا نہ کرنا ۔ ٹیکس یا بجلی چوری کا عام چور کا حکم ہے یا جائز ہے؟ (ابو ضماد ، شیخو پورہ) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ جرائم غش و دھوکا میں شامل ہیں۔[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ غَشَّ فَلَیْسَ مِنَّا)) 1 ’’جس نے دھوکا کیا وہ ہم سے نہیں۔‘‘] ۲۲/۷/۱۴۲۱ھ 1 مسلم؍کتاب الایمان؍باب قول النبی من غشنا فلیس منا۔ ترمذی؍کتاب البیوع؍باب کراھۃ الغش فی البیوع۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 502 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |