| بینک کا منافع السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بینک میں روپیہ رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے ، سود کا روپیہ ہم اپنے مصرف میں نہیں لاتے ، اور لوگوں کو یوں ہی دے دیتے ہیں بغیر بینک کے ہمارا کا روبار نہیں چل سکتا ایسی صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے؟ )عاجز محمد اسمٰعیل ( الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! غریب غرباء کو یا قومی کاموں میں دے دیا کریں ۔ (۲۲مارچ۱۳۹۳ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 450 محدث فتویٰ |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |