جدید مالی مسائل
تجارتی مقاصد سے پلاٹ خریدنا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیاسونا چاندی اور پلاٹ کو اس نیت سے خریدنا کہ جب ان کی قیمت بڑھے گی تو بیچیں گے۔ تو کیا یہ جائز ہے۔؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
جواب: جی ہاں، بالکل جائز ہے لیکن یہ مال تجارت بن جائے گا اور اس صورت میں اس کی زکوۃ ادا کرنی ہو گی۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتویٰ کمیٹی
محدث فتویٰ