| مرد کا کریم یا پائوڈر استعمال کرنا کیسا ہے ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مرد کا کریم یا پائوڈر استعمال کرنا کیسا ہے ؟ مختار احمد الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رنگ دار خوشبو سے مرد پرہیز کرے ۔ ۱۴/۲/۱۴۱۵ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 512 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |