حیض ونفا س والی عورت کا وداع کیسے ہوگا سوال : حیض ونفا س والی عورت کس طرح طواف وداع کرے؟ جواب : حیض ونفا س والی عورت کے لیے وداع نہیں ہے کیونکہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ ثابت ہے کہ لوگوں کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ان کا آخری وقت بیت اللہ میں گزرے، ہاں البتہ حائضہ عورت سے تخفیف کردی گئی ہے (متفق علیہ)۔اہل علم کے نزدیک نفا س والی عورت کے لیے بھی وہی حکم ہے، جوحائضہ کے لیے ہے۔ |
Book Name | مقالات و فتاویٰ ابن باز |
Writer | عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز |
Publisher | دارالسلام |
Publish Year | |
Translator | محمد خالد سیف |
Volume | |
Number of Pages | 438 |
Introduction |