Maktaba Wahhabi

61 - 548
کسی کو ماننے سے بہتر ہے، کیونکہ شیطان دیگر گناہوں کو چھوڑ کر انسان کو شرک والے گناہ کی طرف لاتا ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قیامت سے پہلے دوس قبیلے کی عورتوں کی سرینیں ذوالخلصہ بت کے ارد گرد حرکت کریں گی۔‘‘ (یعنی اس کی عبادت کریں گی) (رواہ الشیخان) [1] معلوم ہوا کہ بیت اللہ کے سوا کسی کا طواف کرنا شرک اور کافروں کی رسم ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter