Maktaba Wahhabi

250 - 548
جس طرح اس دنیا میں اللہ تعالیٰ کو خوا ب میں دیکھتے ہیں، اسی طرح آخرت میں بالمشافہہ اس کا دیدار ہو گا۔ اگر اس رویت سے مراد شارع کی مذکورہ دو صورتوں کے سوا رویت کا کوئی اور معنی ہے تو اسی پر ہمارا ایمان ہے، اگرچہ بعینہٖ اس وقت تک ہم نے اس کو نہ سمجھا ہو۔ ٭٭٭
Flag Counter