Maktaba Wahhabi

185 - 548
ہیں، قبر کا بوسہ لیتے ہیں، رخسار یا سینہ قبر پر ملتے ہیں، مُردوں سے حاجت مانگتے ہیں یا چادر پھول چڑھاتے ہیں۔ مشائخ اور پیر زادے وہاں مراقبہ کرتے ہیں، عرس کا میلہ جماتے ہیں۔ ریوڑی، گٹا، حلوہ، شیر مال اڑاتے ہیں، نذر ونیاز کا روپیا پیسا لیتے ہیں؛ یہ سب شرک وبدعت اور حرام ہے۔ عوام جاہلوں کو خراب کرنے کے لیے ادھر ادھر کے قصے کہانی اور دو چار جھوٹی روایتیں بنا رکھی ہیں۔ اپنی دنیا کو تباہ کیا، ان کی عاقبت تباہ کی، بلکہ اپنا رو سیاہ کیا۔ ٭٭٭
Flag Counter