خَسِئْتُمْ وَ تَعْلُوْ خَیْرَ اَزْوَاجِ اَحْمَدٍ کَمَا الشَّمْسُ تَعْلُوْ حِیْنَمَا اللَّیْلُ یَہْرُبُ ’’اگر کفر و ارتداد دین کا جزو ہیں تو دین کا اصول کیا ہو گا مجھے اس پر بڑا تعجب ہے۔ تم ذلیل و خوار ہو جاؤ اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کی شان اس سورج کی طرح بلند ہے کہ جو آتا ہے تو رات راہ فرار اختیار کر لیتی ہے۔‘‘ ٭٭٭ |
Book Name | سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا |
Writer | علماء مشائخ کمیٹی سعودی عرب |
Publisher | دار المعرفہ |
Publish Year | |
Translator | مولانا ظفر اقبال |
Volume | |
Number of Pages | 677 |
Introduction |