| امام باقر رحمہ اللہ نے کہا: یہ اس کی طرف سے اعلانیہ توبہ ہے۔[1] ام المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے درمیان تکریم و تعظیم کے حسین تعلقات کو دلائل و براہین سے نہ صرف اہل سنت کی کتابوں سے ثابت و واضح کیا گیا بلکہ شیعوں کی اپنی کتابوں اور ان کے مزعوم ائمہ کے اقوال و مرویات سے بھی یہ ثابت کیا گیا۔ جسے ردّ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں ، لیکن ہٹ دھرمی، ضد، تعصب اور عناد کا تو کوئی جواب نہیں اور حقیقی توفیق و ہدایت تو اللہ تعالیٰ ہی دیتا ہے۔ ٭٭٭ |
| Book Name | سیرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا |
| Writer | علماء مشائخ کمیٹی سعودی عرب |
| Publisher | دار المعرفہ |
| Publish Year | |
| Translator | مولانا ظفر اقبال |
| Volume | |
| Number of Pages | 677 |
| Introduction |