Maktaba Wahhabi

278 - 668
پھر ہو سیع نبی کی کتاب کے شروع میں خدا نے اس کو فرمایا کہ جا اور ایک زنا کار عورت اور زنا کے لڑکے کو اپنے لیے لے۔ پھر اس کے باب ۳ کے شروع میں ہے کہ خداوند نے مجھے فرمایا کہ پھر جا اور ایک عورت سے جو اس کے دوست کی پیاری ہے، پر زنا کرتی ہے، محبت رکھ۔ اس الہام سے صاف ظاہر ہوا کہ بے حیائی اور حرام کاری خدا کے نزدیک پسندیدہ افعال ہیں ، اس لیے اپنے پاک نبی کو زنا کا لڑکا اور زانیہ عورت اپنے پاس رکھنے اور اس سے محبت کرنے کا حکم دیتا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter