Maktaba Wahhabi

607 - 668
کافر و مومن خدا گویند و لیک درمیانے ہر دو فرقے ہست نیک ’’کافر اور مومن دونوں خدا کا نام لیتے ہیں ، مگر دونوں کے درمیان جو فرق ہے وہ ظاہر ہے۔‘‘ آں گدا گوید خدا از بہر نان متقی گوید خدا از عین جان ’’فقیر روٹی کے لیے اللہ اللہ کرتا ہے اور متقی خالص دل سے اللہ کا نام لیتا ہے۔‘‘ گر تو بے مقلد از واقف شوی بے نشاں بے جائے چوں ہاتف شوی ’’اگر تو بے تقلید کے اس سے واقف ہو جائے تو تو فرشتہ صفت ہو جائے۔‘‘ آنکہ او از پردۂ تقلید جست او بنور حق بہ بیند ہرچہ ہست ’’جو شخص تقلید کے پردے سے باہر نکل آیا، وہ ہر چیز کو اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔‘‘ (بحوالہ دفتر دوم، ص: ۱۱۱) فاھرب عن التقلید فھو ضلالۃ إن المقلد في سبیل الھالک ’’تقلید سے بھاگ کہ وہ گمراہی ہے، یقینا مقلد تباہی کے راستے پر گامزن ہے۔‘‘ ٭٭٭
Flag Counter