Maktaba Wahhabi

205 - 589
کام کا وبال چکھا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے] شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ نے ’’الفوز الکبیر‘‘ میں کہا ہے: ’’بالجملہ چوں قرآن بخوانی گمان مکن کہ مخاصمہ باقومی بود کہ بو دند و درگذشتند۔ بلکہ بحکم حدیث: (( لَتَتَّبِعُنَّ سَنَنَ مَنْ قَبْلَکُمْ )) [1] ہیچ بلای نبود مگر امروز نمونہ آن موجود است۔‘‘[2] انتھیٰ [بالجملہ جب تم قرآن مجید کا مطالعہ کرو تو یہ مت گمان کرو کہ یہ ایک ایسی قوم کے ساتھ مخاصمہ کیا گیا ہے جو ماضی میں موجود تھی اور اب وہ گزر چکی ہے، بلکہ فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم : ’’تم پہلے لوگوں کے طریقے پر چل پڑو گے‘‘ کے مطابق جو بھی بلا و آزمایش تھی، اس کا نمونہ آج بھی موجود ہے] ٭٭٭
Flag Counter