Maktaba Wahhabi

270 - 589
العاملون، والعاملون کلّہم ھلکیٰ إلاّ المخلصون، والمخلصون علیٰ خطر عظیم، ختم اللّٰه لنا علی الیقین وجعل لنا لسان صدق في الآخرین۔ [خلاصۂ کلام یہ کہ سارے لوگ ہلاک ہونے والے ہیں ، مگر عالم لوگ، اور تمام عالم لوگ ہلاک ہونے والے ہیں مگر وہ عالم جو باعمل ہیں ، اور سارے عمل کرنے والے ہلاک ہونے والے ہیں مگر جو مخلص ہیں ، اور مخلص لوگ بہت بڑے خطرے کے قریب ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارا خاتمہ یقین پر کرے اور ہمارا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھے، آمین] خاتمہ: آج ۱۸ شوال ۱۳۰۵ھ قدسی بروز سوموار کو دو روز میں یہ رسالہ تمام ہوا۔ والحمد للّٰہ الّذي بنعمتہ وإحسانہ تتم الصالحات۔ ٭٭٭
Flag Counter