Maktaba Wahhabi

273 - 589
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ابتدائیہ الحمد للّٰہ الذي خلق السمٰوات والأرض، و جعل الظلمات والنور، ثم الذین کفروا بربھم یعدلون، والصلاۃ والسلام علی خیر خلقہ محمد النبي الأمي وعلیٰ آلہ وصحبہ الذین قضوا بالحق، و بہ کانوا یعدلون۔ أما بعد: اس رسالے میں اثباتِ توحید اور ردِ شرک کا بیان ہے۔ بعض اہلِ علم کے سوال کرنے پر امام ربانی محمد بن علی شوکانی رحمہ اللہ نے ان مسائل کا جواب لکھا تھا۔[1] یہ رسالہ اسی جواب کا ترجمہ ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter