ایک شہسوار کا حصہ۔ اور مدینہ واپس ہوتے ہوئے مجھے (یہ شرف بخشا کہ ) اپنی عضباء نامی اونٹنی پر اپنے پیچھے سوار فرمالیا۔ ا س غزوے کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کاانتظام حضرت ابن اُمِ مکتوم کو سونپا تھا۔ اور اس غزوے کا پرچم حضرت مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ کو عطافرمایا تھا۔[1] |
Book Name | الرحیق المختوم |
Writer | مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری |
Publisher | المکتبہ السلفیہ ،لاہور |
Publish Year | 2002ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 645 |
Introduction |