کی کتابوں میں ان اعداد کا ذکر نہیں ہے، مثلاً ایک ان میں سے قلب ہے، جس کو مقتضیاتِ حصر سے ٹھہرایا گیا ہے، شاید انھوں [زمخشری] نے لفظ ’’طاغوت‘‘ کی تفسیر میں اس کا ذکر فرمایا ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی محصرات ہیں جن کے بسط و تفصیل کا یہ مقام نہیں ہے۔ جب حصر کے صیغوں کا احاطہ کر لیا جائے گا تو وہ دلائل جو اخلاصِ توحید پر دلالت کرتے ہیں اور تمام اقسام کے ساتھ ابطالِ شرک پر حجت بالغہ ہو سکتے ہیں ، کثرت سے پیدا ہو جائیں گے۔ ٭٭٭ |
Book Name | مجموعہ رسال عقیدہ |
Writer | نواب سید صدیق حسن خان |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر و التوزیع |
Publish Year | جولائی 2013ء |
Translator | |
Volume | 1 |
Number of Pages | 589 |
Introduction |